بن کہ مہمان آ گیا ہے شعبان
ہر سو ہو رہا ہے خوشیوں کا اعلان
خوش ہیں قنبر، ابوذر، اور سلیمان
اور خوش ہے آج نبیوں ص کا سلطان
بی بی زینب، مولا حسین، مولا غازی
یقیناً یہ تینوں ہیں حق کی پہچان
آج کی شب آمد ہے اس بی بی س کی
جو ہے میرے پیر علی علیہ سلام کی جان
تمام مومنین کو شعبان کا چاند مبارک
No comments:
Post a Comment